خوش آمدید

برٹش ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ سسٹمز (BETS) پاکستان میں1997 کو 5 برطانوی کالجوں اور تربیتی اداروں کی مدد سے متعارف کرایا گیا۔ گزشتہ 18 برسوں میں ، یہ ادارہ پاکستان کے شعبہء تعلیم میں پیشہ ورانہ تربیتی تعلیم اور انفرادی تکمیل کی تربیت جیسے نئے تصور کی بدولت خاصی تبدیلی لا چکا ہے۔BETS نے طالب علموں کے لئے پاکستان چھوڑے بغیربرطانوی تعلیم کے معاشی حصول کو ممکن بنایا ہے۔

 
  • bussiness
    • thai-pongal-2014
      • enlish
        • christmas-party-2013
          • overseas main